. کراچی: اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے* ۔ Skip to main content

Featured

Garret Anderson, Longtime Angels outfielder dies at 53

Garret Anderson, Longtime Angels outfielder dies at 53Garret Anderson, the hero of Game 7 of the 2002 World Series and the all-time hits leader among other offensive categories for the Angels' franchise, died on Thursday. He was 53.The Angels did not disclose exact cause of death in announcing... from The News International - Sports https://ift.tt/lq8JePp

کراچی: اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے* ۔

 *کراچی: اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے* ۔



اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک کی منظوری بعد میں دی جائے گی۔


نئے نوٹوں پر قائداعظم محمد علی جناح اور محترمہ فاطمہ جناح کی تصاویر نمایاں ہیں۔ نئے کرنسی نوٹوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق تیار کر کے دسمبر تک جاری کیا جائے گا.



میڈیا زرائع


Comments